فائدة عظيمة يقال ان من اتى بها ليلة الجمعة فقد ادى الله عنه حقوق والديه✨✨✨
✨يامليك ياقدير يامن لا شريك له ولا وزير صل على محمد النبي واغفر لي ولوالدي ولجميع المسلمين . قال تعالى: (فلله الحمد رب السموات ورب الأرض رب العالمين وله الكبرياء في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم) ليلة الجمعة وتهدي ثوابها لوالديك.
✨من قال: اللهم صل على سيدنا محمد الفاتح لما اغلق والخاتم لما سبق ناصر الحق بالحق والهادي الى صراطك المستقيم و على آله وصحبه حق قدره ومقداره العظيم مئه مره ليله الجمعه رآه في المنام. ومن صلى على النبي صل الله عليه وسلم ليله الجمعه ألف مره بهذه الصيغه وهي: الصلاه والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله خذ بيدي قلت حيلتي ادركني. ويداوم عليها كل ليله الى الجمعه الاخرى نال مطلوبه وادرك مراده بواسطه النبي صل الله عليه وسلم فهو سر من الاسرار العجيبه لقضاء الحوائج ويرى النبي في منامه لكن مع صدق النيه والاعتقاد.
كتاب الفوائد الالهيه✨
✨من قرا سورة الدخان في ليلة الجمعة بات وتستغفر له سبعين الف ملك فلا تحرمو انفسكم واكثرو من الصلاة على الحبيب محمدصل الله عليه وسلم✨
✨فائده
قال:سيدنا اﻻمام علي بن حسن العطاس نفع الله به مما فتح الله به علينا هدا الدعاء وهو من اعظم واكرم وانفع ما يدعى به وارجوا انه مما ينفع المسلمين،لأنه من الدعاء المستجاب وهو ان تقول كل ليلة جمعة ويومها (الف مره) 《اللهم صل على سيدنا محمد اللهم صل عليه وسلم واذهب حزني قلبي في الدنيا واﻵخره》✨
✨ وكان الحبيب عبدالله عطاس الحبشي يقرأ ليلة الجمعة اللهم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا محمد كما تحب ويحب واجعلنا في الدارين في عافيه مع من نحب في خواص من تحب ويحب.
10 مرات
مما علمه اياه والده الحبيب عطاس الحبشي
رحمهم الله رحمة الابرار ووالدينا وجميع موتى المسلمين
مروی ہے کہ جو ذیل کی دعا شب جمعہ میں پڑھ کےوالدین کو ایصال ثواب کردے تو اس کے ذمہ سے والدین کے حقوق ادا ہوجائیں گے۔
يامليك ياقدير يامن لا شريك له ولا وزير صل على محمد النبي واغفر لي ولوالدي ولجميع المسلمين . قال تعالى (اے قدرت والے اور اے وہ ذات جس کا کوئی شریک ہے نہ وزیر۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود وسلام نازل فرما۔ اور مجھے ، میرے والدین اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما ) ، : (فلله الحمد رب السموات ورب الأرض رب العالمين وله الكبرياء في السموات والأرض وهو العزيز الحكيم:
سو تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں جو آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے (اور) تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی بڑائی ہے اور وہ غالب (اور) دانا ہے)
جو شخص ذیل میں مذکور درود شریف شب جمعہ سو مرتبہ پڑھے گا اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوگی۔
✨ اللهم صل على سيدنا محمد الفاتح لما اغلق والخاتم لما سبق ناصر الحق بالحق والهادي الى صراطك المستقيم و على آله وصحبه حق قدره ومقداره العظيم ۔: اے اللہ درود وسلام نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پہ جنہوں نے دین حق کی پیغام حق کے ذریعہ مدد فرمائی۔ جنہوں نے آپ کی سیدھی راہ کی طرف انسانیت کی رہنمائی کی۔ آپ کی اولاد اور آپ کے اصحاب پر بھی ۔اس مقدار میں جس کے یہ مستحق ہیں۔ )
جو شخص ایک ہزار مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پہ ذیل کے الفاظ میں درود پڑھے شب جمعہ کو پہر اگلے جمعہ تک ہر رات میں پابندی کے ساتھ اسے پڑھتا رہے تو حضور کے توسط سے وہ اپنی مراد پالیگا کیونکہ یہ درود ضروریات کی تکمیل کے لئے اللہ کا عجیب وغریب راز ہے ۔لیکن شرط یہ ہے کہ پڑھتے ہوئے نیت صادق ہو اور اللہ سے ہی ہونے کا یقین کامل ہو۔
“الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله خذ بيدي قلت حيلتي ادركني.”
: آپ پر درود وسلام نازل ہو اے میرے سردار اے اللہ کے رسول ! میری دستگیری فرما میرے اسباب وذرائع کم ہوگئے مجھے سہارا عطا فرما )
.
كتاب الفوائد الالهيه✨
شب جمعہ سورہ دخان پڑھ کے سونے والے شخص کے لئے ستر ہزار فرشتے استغفار کرتے ہیں ۔لہذا اتنے بڑے خیر سے خود کو محروم نہ کرو۔اورزیادہ سے زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود بھیجو ۔
✨فائده
امام علی بن حسن العطاس کا کہنا ہے کہ اللہ نے انہیں یہ جامع مستجاب اور نافع ترین دعا القاء فرمایا ہے۔ اس کا پڑھنا مسلمانوں کو نفع پہنچائے گا:
شب جمعہ اور دن میں ایک ہزار مرتبہ پڑھی جائے۔
اللهم صل على سيدنا محمد اللهم صل عليه وسلم واذهب حزن قلبي في الدنيا واﻵخره》✨
حبیب عبد اللہ عطاس حبشی ہر شب جمعہ دس مرتبہ یہ درود پڑھتے تھے۔یہ دعا ان کے والد حبیب عطاس حبشی نے انہیں سکھائی تھی :
✨ اللهم صل علی سيدنا محمد وعلی آل سيدنا محمد كما تحب ويحب واجعلنا في الدارين في عافيه مع من نحب في خواص من تحب ويحب.
اے اللہ میرے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی اولاد واصحاب پہ آپ کی اور ان کی مرضی کے مطابق درود وسلام نازل فرما۔اور دنیا وآخرت میں میرے اور آپ اپنے محبوب وخواص کے زمرے میں عافیت کے ساتھ رہنے والا ہمیں بنا۔
آمین۔
یہ کسی کا ذاتی عمل ہوسکتا ہے،
تجربات کی روشنی میں اس کے فوائد و نتائج اگر محسوس کئے گئے ہوں تو اس کا انکار نہیں کیا جاسکتا۔
لیکن ان الفاظ میں یہ عمل کسی بھی قسم کی حدیث سے ثابت نہیں ۔۔۔۔۔ اکابر کا معمول سمجھ کے کوئی پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب
شکیل منصور القاسمی